the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ


.ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا کہناہے کہ ٹیم میں سلیکٹ نہیں کیا گیا تو کیا اپنے آپ کو گولی مارلوں، میں کسی کے خلاف نہیں، مصباح نے میرے لیے نہیں اپنے لیے فائٹ کی ہوگی۔ ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزیدکہا کہ میں اپنے آپ پر ہنس رہا ہوں،کسی بھی نوجوان سے پوچھیں، میں انہیں زیادہ ترغیب دلاتا ہوں یا کوچ،مجھے کہا



گیا کہ میچ کھیلو اور ریٹائر ہوجاؤ، میں تیار ہوں،مصباح نے میرے لیے بات کی ہے یا نہیں،میرے علم میں نہیں ہے،میں نے ہمیشہ پوری ٹیم کے لیے فائٹ کی ہے،میں نےشاہد آفریدی، مصباح الحق اوردیگر کی ٹیم میں شمولیت کی لڑائی لڑی،جب میں کپتان تھا سینئرز کے لیے فائٹ کرتا تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کو تیار ہوں،میں کسی کے خلاف نہیں ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.